Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پرانا گولیمار: رینجرز کی کارروائیاں، 9 افراد گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

پرانا گولیمار: رینجرز کی کارروائیاں، 9 افراد گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

Rangers-Raid320x180کراچی: پرانا گولیمار اور اس سے ملحقہ علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کریا ہے۔ ترجمان رینجرز میجر سید سبطین رضوی کا کہنا ہے کہ رینجرز نے پرانا گولیمار سمیت اس سے ملحقہ متعدد علاقوں میں کارروائیاں کی ہیں۔ اس دوران 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے گینسٹر بھی شامل ہیں جبکہ گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...