Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت رینجرز کی گلشن اقبال میں کارروائی ،چنوں ماموں کا دست راست انجم...

رینجرز کی گلشن اقبال میں کارروائی ،چنوں ماموں کا دست راست انجم گرفتار

crime320x180کراچی ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی چائنہ کٹنگ اور کالادھن جمع کرنے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔رینجرز نے گلشن اقبال بلاک 13ڈی میں کارروائی کرتے ہوئے چائنہ کٹنگ کے ماسٹر مائنڈ چنو ماموں کے قریبی ساتھی انجم کو گرفتار کرلیا ہے ۔گرفتار ملزم کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے ۔ملزم کی نشاندہی پر رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے مزید 6ملزمان کو گرفتار کریلا ہے ۔گرفتار ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ملزم انجم سے اہم انکشافات کی توقع ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...