Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت شہر میں جاری آپریشن میں دہشت گردوں کا مالیاتی نیٹ ورک توڑنے کی...

شہر میں جاری آپریشن میں دہشت گردوں کا مالیاتی نیٹ ورک توڑنے کی حکمت عملی زیرغور

karachi-rangers-21کراچی: کراچی آپریشن کو2 سال مکمل ہوتے ہی اس کی پالیسی حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ اس مرحلے میں قانون نافذ کرنے والوں کا ہدف جرائم مافیاز اورجرائم پیشہ عناصر کے مالی گٹھ جوڑ اورذرائع آمدنی کا خاتمہ ہے، دہشت گردوں کا مالیاتی نیٹ ورک کا قلع قمع کرنے کیلیے10 ستمبرکو اسلام آباد میں ہونے والے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں تمام انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت احتساب سے متعلق اداروں میں مربوط کوآرڈنیشن کیلیے حکمت عملی طے کی جائے گی اورکارروائیوں کومزید تیز کرنے کی پالیسی فیصلہ کن مراحل میں داخل کرنے کی منظوری دی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...