Wednesday, October 28, 2020
Home Trending امن کا دشمن سب کا دشمن ہے ،عوام کا تحفظ ہمارا عزم...

امن کا دشمن سب کا دشمن ہے ،عوام کا تحفظ ہمارا عزم ہے ،رینجرز

Colonal-Tahir320x180کراچی، پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیاہے کہ امن کا دشمن سب کا دشمن ہے ،امن دشمنوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی جائے گی ۔ترجمان رینجرز کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ عوام امن دشمنوں کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن 1101پر دیں ۔اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔عوام کا تحفظ ہمارا عزم ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...