Wednesday, October 21, 2020
Home Trending ٹارگٹ کلرز کیخلاف رینجرز چوکس، کورنگی میں مقابلہ،4 دہشتگرد ہلاک، اہلکار زخمی

ٹارگٹ کلرز کیخلاف رینجرز چوکس، کورنگی میں مقابلہ،4 دہشتگرد ہلاک، اہلکار زخمی

karachi-rangers-21کراچی: کورنگی میں رینجرز سے مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے ملزموں کی گرفتاری کے لیے مہم شروع کردی گئی ہے اور اس سلسلے میں رینجرز نے وکیل حسنین بخاری کے قاتلوں کی موجودگی کی اطلاع پر کورنگی میں سرجیکل آپریشن کیا تو علاقے میں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے بعد رینجرز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک رینجرز اہلکار بھی زخمی ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...