Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم رینجرز کی کارروائیاں: مختلف علاقوں سے 9 ملزمان گرفتار

رینجرز کی کارروائیاں: مختلف علاقوں سے 9 ملزمان گرفتار

Rangersکراچی: رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان میں بھتہ خور اور ٹارگٹ کلرز شامل ہیں۔ ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزمان کو جمالی گوٹھ، کورنگی، ایف بی ایریا اور گلبہار میں کارروائیاں کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...