Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اورنگی ٹاؤن: رینجرز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، گینگ وار کارندہ گرفتار

اورنگی ٹاؤن: رینجرز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، گینگ وار کارندہ گرفتار

rangers barriers1کراچی: رینجرز نے اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے کارندے کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق رینجرز نے خفیہ اطلاع پر چھاپا مارا اور جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث لیاری گینگ وار کے کارندے کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...