Thursday, October 29, 2020
Home Trending کراچی آپریشن: ریڈیو پر ’’رینجرز آور‘‘ کا آغاز کل سے، شہری تجاویز...

کراچی آپریشن: ریڈیو پر ’’رینجرز آور‘‘ کا آغاز کل سے، شہری تجاویز دے سکیں گے

Rangers-Raid320x180کراچی: جرائم پیشہ عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانے اور شہریوں اور رینجرز کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لیے رینجرز کی جانب سے ایف ایم ریڈیو پر پروگرام’’رینجرز آور ‘‘کا کل سے آغاز ہورہا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پروگرام ’’ رینجرز آور‘‘ ہفتے میں پانچ دن صبح ساڑھے 8 سے ساڑھے 9 بجے اور شام 5 سے 6 بجے تک نشر کیا جا ئے گا۔ پروگرام سےشہری کراچی آپریشن کی تفصیلات اور محافظوں سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں گے۔ اسکے علاوہ کراچی آپریشن سے متعلق تجا ویز بھی بذریعہ فون کال دی جا سکیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...