Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 6ملزمان گرفتار

رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 6ملزمان گرفتار

rangers arrested1کراچی: رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائیاں بہادرآباد ،ڈسکو بیکری گلشن اقبال،لیاقت آباد اور کورنگی میں کی گئیں۔ اس دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جن میں ایک ڈاکو بھی شامل ہے۔ رینجرز اعلامیہ کے مطابق گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہیں اور مزید تفتیش کی جاررہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...