Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی میں رینجرز کی کارروائی، رئیس مما کا قریبی ساتھی عمران لمبا...

کورنگی میں رینجرز کی کارروائی، رئیس مما کا قریبی ساتھی عمران لمبا گرفتار

rangers-mqm_terrorists1کراچی: رینجرز نے کورنگی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں عمران عرف لمبا کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم ای سی ایل میں شامل رئیس مما کا قریبی ساتھی ہے۔ عمران لمبا سے رئیس مما کی پاکستان میں موجودگی کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق عمران لمبا سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ ٹارگٹ کلر عمران لمبا چکرا گوٹھ میں 13 افراد کے قتل میں ملوث ہے۔ ملزم سے نامعلوم مقام پر تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...