Tuesday, October 20, 2020
Home Trending اولڈ سٹی ایریا میں رینجرز کا چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار

اولڈ سٹی ایریا میں رینجرز کا چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار

pakistan-karachi-Rengers_11-8-2014_165074_lرینجرز نے اولڈ سٹی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار کر لئے۔ رینجرز حکام کے مطابق خفیہ اطلاع کی بنیاد پر رینجرز اہلکاروں نے اولڈ سٹی ایریا میں چھاپہ مارا۔ چھاپے سے پہلے علاقے کی ناکہ بندی کر کے اطراف کی سڑکوں کو سیل کر دیا گیا۔ رینجرز اہلکاروں نے گھر گھر تلاشی بھی لی۔ چھاپے کے دوران گرفتار ملزمان سے اینٹی ایئر کراف گن اور کلاشنکوف سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برا?مد کر لی گئیں۔ گرفتار ملزمان قتل، بھتا خوری اور دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ رینجرز حکام کا کہنا ہے تینوں ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...