Saturday, October 31, 2020
Home Trending رینجرز کا پی آئی بی کالونی میں چھاپہ، سیاسی جماعت کے 4...

رینجرز کا پی آئی بی کالونی میں چھاپہ، سیاسی جماعت کے 4 ارکان گرفتار

rangersرینجرز نے پی آئی بی کے علاقے غوثیہ کالونی میں چھاپہ مارکر بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرکے سیاسی جماعت کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ رینجرز نے سینٹرل جیل کے پاس واقع غوثیہ کالونی میں ایک مکان پر چھاپہ مارا، چھاپے میں گھر سے بھاری مقدار میں اسلحہ اوربارودی مواد برآمد ہوا، کارروائی کے دوران گھر میں موجود 4ارکان کو بھی حراست میں لے لیا، جن کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق چھاپے کے وقت ملزمان اسلحہ چھپانے کے لیے گھر میں کھدائی کررہے تھے۔ اس سے پہلے لیاری آٹھ چوک میں گینگسٹرز نے دستی بم حملے کئے جس سے ایک شخص ہلاک اورخواتین سمیت انیس افراد زخمی ہوگئے تھے۔ واقعہ کے بعد پولیس اورینجرز نے جمن شاہ پلاٹ کا محاصر کرلیا جس پر ملزمان نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر بھی فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے ایس ایچ او کلاکوٹ حاجی ثناءاللہ اورینجرز کا ایل اہلکار طاہر شدید زخمی ہوگیا، جبکہ ملزمان ملزمان فرار ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...