Friday, October 30, 2020
Home Trending عزیربلوچ گروپ کے گینگ وار ملزمان حفیظ ہنگورو اور حمزہ امریکا...

عزیربلوچ گروپ کے گینگ وار ملزمان حفیظ ہنگورو اور حمزہ امریکا والا گرفتار

Rangersرینجرز لیاری موسیٰ لین میں کارروائی کرکے عزیربلوچ گروپ سے تعلق رکھنے والے دو گینک وار ملزمان حفیظ ہنگورو اور حمزہ امریکا والا کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں اورلیاری میں آپریشن اوربھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں اورلیاری میں آپریشن کا آغاز ہوتے ہی دونوں ملزمان فرارہوگئے تھے، لیکن رینجرز سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔
ذرائع کے مطابق یہ دونوں اسی ہفتے دبئی اورسعودیہ عرب سے روپوشی کاٹ کر آئے تھے۔ بعد ازاں رینجرز انٹیلی جنس نے لیاری گینگ وارشیرازکامریڈ کے زیرحراست ملزم حفیظ اور حمزہ کی نشاندھی پر کلری کے علاقے ہنگورہ آباد گلی نمبر 4 میں چھاپہ مارکر مبینہ ملزم وہاب بلوچ کو بھی گرفتار کرلیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...

کراچی میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی:ٹریفک پولیس کی جانب سے 12 ربیع الاول کے جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لی مارکیٹ،...