Friday, October 30, 2020
Home Trending رینجرز کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

رینجرز کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

Sindh Rangersرینجزز نے بلدیہ سے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے نتیجے میں کلعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔رینجرز نے ملزمان کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...