Sunday, November 1, 2020
Home Trending لیاری میں رینجرز کی کارروائی میں گینگ وار کے 2 ملزمان...

لیاری میں رینجرز کی کارروائی میں گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک

lyariغلام شاہ لین میں کشتی چوک کے قریب رینجرز کی کارروائی، ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں بابا لاڈلہ گروپ سے تعلق رکھنے والے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ اسلحہ برآمدکرلیاگیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق لیاری کے علاقے غلام شاہ لین میں کشتی چوک کے قریب کارروائی کے دوران ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں گینگ وار کے 2 کارندے مارے گئے۔ مارے جانے والے ملزمان کا تعلق با با لاڈلہ گروپ سے تھا، مارا جانے والا ملزم سمیر قتل ، بھتہ خوری اور گینگ ریپ سمیت 20 سے زائد جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھا جبکہ ملزم شہزاد 12 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، ملزمان کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...