Wednesday, October 28, 2020
Home Trending لیاری میں رینجرز مقابلہ، بابا لاڈلا گروپ کا اہم کارندہ عرفان بلوچ...

لیاری میں رینجرز مقابلہ، بابا لاڈلا گروپ کا اہم کارندہ عرفان بلوچ مارا گیا

lyariلیاری کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے اہم ملزم عرفان بلوچ کو ہلاک کردیا۔ رینجرز ذرائع مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر لیاری میں گینگ وار جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں بابا لاڈلہ گروپ کا اہم کارندہ عرفان بلوچ ہلاک ہوگیا۔ ملزم قتل اوراغوا برائے تاوان کی درجنوں وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...