Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

ملیر میں آپریشن، بھاری تعداد میں اسلحہ و کچی شراب برآمد

Karachi_Pakistanرینجرز نے خفیہ اطلاع پر ملیر میں داﺅد گوٹھ اور سالار گوٹھ سمیت اطراف کی گلیوں میں بابا لاڈلہ کے اہم کارندوں غفور اور عرف چھوٹو اور سہیل عرف خوف سمیت دیگرکارندو کی موجودگی کی اطلاع پر تلاشی لی گئی۔ تاہم کوئی گرفتار عمل میں نہیں آئی لیکن چھاپے کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور کچی شراب سے بھرے ڈرم تحویل میں لے لئے۔ برآمداسلحہ میں ایل ایم جی رائفلیں، کلاشنکوف، پستولیں، دستی بم، ہزاروں کی تعداد میں مختلف اقسام کی گولیاں شامل ہیں۔

Open chat