Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

پاک کالونی، مقابلے میں ہلاک ملزمان کی تعداد چار ہوگئی

Rangersکراچی، پاک کالونی میں مقابلے مارے جانے ملزمان کی تعداد چار ہوگئی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے ابھی تک علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا۔ مزید نفری طلب کرلی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق علاقے میں رینجرز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ مارے جانے والے ملزمان میں بی ایل اے اور لیاری گینگ وار کے کارندے شامل ہیں، جن میں ایک کی شناخت بابل ڈاڈاکے نام سے ہوئی ہے۔

Open chat