Tuesday, January 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

زین آفندی کے قتل میں افغانی گروہ ملوث نکلا

 زین آفندی کے قتل میں افغانی ملوث نکلے، پولیس کے مطابق سندھ مدرسہ اسلام کے بانی حسن آفندی کے پوتے زین آفندی کو افغانوں...

پی ایس 52، پیپلزپارٹی کے امیر علی شاہ کامیاب

پی ایس 52 عمرکوٹ کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے سید امیر علی شاہ 50 ہزار سے زائد ووٹ...

گھٹیا حرکتوں پر مفتی عبدالقوی کو تھپڑمارا، حریم شاہ

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ  مارنے کی وجہ بتادی، حریم شاہ کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی گندی گندی...

ٹک ٹاک اسٹار کے تھپڑ نے مفتی قوی کو اسٹار بنادیا

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کے ایک تھپڑ نے مفتی عبدالقوی کو گھنٹوں میں اسٹار بنادیا، سوشل میڈیا پر چند سیکنڈ کی ویڈیو وائرل ہوئی...

سندھ رینجرز نے سال نو کے موقع پر سیکیورٹی پلان تیار کرلیا

سندھ رینجرز نے سال نو کے موقع پر سیکیورٹی پلان تیار کرلیا۔ رینجرز آج شام سے اسنیپ چیکنگ، موبائل پیٹرولنگ اور موٹر سائیکل گشت میں اضافہ کردیگی۔

رینجرز حکام کا کہنا ہے ہوائی فائرنگ اور ڈرائیونگ میں بے احتیاطی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، ہوائی فائرنگ سمیت اسلحہ کی نمائش پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔ رینجرز نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں، شہری کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن 1101 پر دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat