Sunday, October 25, 2020
Home Trending رینجرز کا نجی اسپتال پر چھاپہ اہم دہشت گرد گرفتار

رینجرز کا نجی اسپتال پر چھاپہ اہم دہشت گرد گرفتار

Rangersکراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے نجی اسپتال سے دہشت گرد کو گرفتارکرلیا۔ دوسری جانب قانون ںافذ کرنے والے اداروں نے مختلف علاقوں میں کاروائی کرکے ایک ملزم کو ہلاک، جبکہ متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نجی اسپتال سے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ رینجرز حکام کے مطابق گرفتار ملزم رسول بخش ساسولی دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور بلوچستان میں ایف سی اہلکاروں پر حملے میں بھی ملوث ہے۔ادھر کورنگی انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ماموں کو قتل کرنے والے ملزم انس کو گرفتار کرلیا۔ اس کے علاوہ لیاری سنگولین میں سرچ آپریشن کےدوران مبینہ پولیس مقابلےمیں ایک ملزم ہلاک، جبکہ چار ملزمان فرارہوگئے۔ پولیس کے مطابق مارے جانیوالے ملزم کی شناخت ناصر عرف بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایسٹ زون پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ مفرور ملزمان سمیت اٹھارہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...