Wednesday, October 28, 2020
Home Trending بلدیہ ٹاﺅن میں دہشتگرد ارشداللہ عرف وزیری کی گرفتار کیلئے چھاپے

بلدیہ ٹاﺅن میں دہشتگرد ارشداللہ عرف وزیری کی گرفتار کیلئے چھاپے

Sindh Rangersقانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کالعدم تحریک طالبان سندھ کے امیر ارشداللہ عرف وزیری کے گرفتاری کیلئے بلدیہ ٹاﺅن اور کیماڑی پر چھاپے مارے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے گرفتار ملزمان کے نشاندھی پر بلدیہ ٹاﺅن اور کیماڑی پرکالعدم تحریک طالبان سندھ ارشداللہ عرف وزیری کی گرفتار کے لئے چھاپے مارے ہیں۔ گرفتار ملزمان نے پولیس کے سامنے انکشاف کیا ہے کہ ملزم ارشداللہ محرم الحرام کے دوران دہشتگردی کرنا چاہتا ہے اور وہ بارودی مواد سے بھرا رکشہ تیار کرنے کا ماہر ہے۔ گزشتہ روز رزاق آباد میں مقابلے کے دوران پولیس پر دستی بم حملہ کرکے فرار ہوگیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...