Wednesday, October 28, 2020
Home Trending شہر قائد کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد گرفتار

شہر قائد کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد گرفتار

Sindh Rangersشہر قائد کے مختلف علاقوں  سائٹ ، منگھوپیر، پیر کالونی اور فرنٹئیر کالونی میں رینجرز کے  چھاپے دہشت گرد گرفتارکر لئے گئے۔ دہشتگرد اغواءبرائے تاوان، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ ملزمان سے بھاری تعداد میں گولہ بارود اوراسلحہ برآمد کرلیا، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...