Saturday, October 24, 2020
Home Trending بلدیہ ٹاﺅن، مدینہ کالونی میں رینجرز کے چھاپے، 6 گینگسٹرز گرفتار

بلدیہ ٹاﺅن، مدینہ کالونی میں رینجرز کے چھاپے، 6 گینگسٹرز گرفتار

Rangersبلدیہ ٹاﺅن نمبر 4 میں رینجرز نے چھاپہ مارا، چھاپے گینگ وار سے وابستہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے مارا گیا۔ چھاپے کے دوران 2 گینگسٹرز کو گرفتار کرلیا گیا، جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ گرفتار کئے جانیوالے ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ دوسری جانب رینجرز کی جانب سے مدینہ کالونی اوراسلامیہ کالونی میں بھی رینجرز نے کالعدم تنظیم سے وابستہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارکارروائی کی، کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 6 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر اشیاءبھی ملیں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...