Saturday, October 31, 2020
Home Trending ایم کیو ایم کے دہشتگرد سیف ہائوس میں چھپے ہوئے تھے،...

ایم کیو ایم کے دہشتگرد سیف ہائوس میں چھپے ہوئے تھے، رینجرز حکام

Rangers-Raid320x180کراچی، رینجرز حکام نے کہا ہے کہ تمام لاپتہ افراد ایم کیو ایم کے پاس ہی ہیں، شہرکو تمام ٹارگٹ کلرز سے ناصرف پاک کیا جائے گا بلکہ گرفتاری پرمزاحمت کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا بھی جائے گا۔ رینجرز حکام نے باور کرایا کہ ٹارگٹ کلرز کے ہمدردوں اورمالی مدد کرنیوالوں کا بھی یہی حال ہوگا۔ رینجرز ذرائع نے کہا ہے کہ شہرکا امن خراب کسی طور پر خراب نہیں کرنے دینگے۔ ایم کیوایم میڈیا کے ذریعے عوام اورمیڈیا کوگمراہ کررہی ہے۔
رینجرز ذرائع نے کہا ہے کہ دہشتگرد ناردرن بائی پاس پرقائم ایم کیو ایم کے دہشتگرد سیف ہائوس میں چھپے ہوئے تھے۔ سیف ہائوس کا استعمال ’’را‘‘ کا مخصوص طریقہ کارہے۔نائن زیرو کےچھاپے کے بعدایم کیوایم نے اپنے دہشت گردوں کو سیف ہائوس میں رکھاہوا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...