سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد اور محمد فخر اسٹریٹ کرائم اور گھروں میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث تھے، ملزمان کو مزید کارروائی کے پولیس کے حوالے کردیا گیا، مزید سندسنی خیرانکشافات کی توقع ہے،