Tuesday, October 20, 2020
Home Trending دہشتگرد ہمارا ہدف ہیں چاہے کوئی بھی لبادہ اوڑھ لیں، ترجمان رینجرز

دہشتگرد ہمارا ہدف ہیں چاہے کوئی بھی لبادہ اوڑھ لیں، ترجمان رینجرز

Ranger-in-Karachiکراچی، ترجمان رینجرز سندھ نے ایک سیاسی جماعت کی جانب لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنیوالے ادارے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔ سیاسی تنظیم کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ الزامات کا مقصد ملکی سالمیت کیلئے جاری آپریشن کو نقصان پہنچانا ہے، ترجمان کے مطابق دہشتگردرینجرز کا ہدف ہیں چاہے کوئی بھی لبادہ اوڑھ لیں، رینجرز ہر مجرم کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے کردار ادا کرتی رہے گی۔ ترجمان رینجرز نے بتایا کہ چندروز میں گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلنگ اورگھناﺅنے جرائم میں ملوث ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...