Wednesday, October 28, 2020
Home Trending مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی، 9ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی، 9ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

Rangersکراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقوں بلال کالونی، عثمان آباد، رنچھوڑ لین اور لیاری میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے اسلحہ، چھینی گئی موٹر سائیکلیں اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...

کراچی ،12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس...

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ اکتوبر کے...