Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 16 دہشت گرد گرفتار

Rangers-inکراچی، سہراب گوٹھ اور مومن آباد میں رینجرز اور پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 16 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا،ترجمان رینجرز کے مطابق سی ٹی ڈی اور رینجرز نے 2 روز قبل بلدیہ قائم خانی کالونی میں مقابلے کے دوران فرار ہونے والے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا۔ترجمان کے مطابق اس دوران ملزمان کی جانب سے رینجرز پر فائرنگ کی گئی،فائرنگ کے تبادلے کے بعد رینجرز اور سی ٹی ڈی نے 16 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، بلاک بم اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کاتعلق ٹی ٹی پی استاد اسلم گروپ سے ہے، جن کی شناخت رفیع اللہ عارف عرف قاری، عبدالماجد عرف مفتی، یونس عرف انس اور محمد رزاق عرف شل دادا کے نام سے کی گئی،ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا ہے
abdur rahman
Biographical Info
Open chat