Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

نقیب ہلاکت،سوشل میڈیاکی خبریں بے بنیادہیں،راو انوار

naqeeb 3کراچی ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے نقیب سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں بے بنیاد ہیں،ان کا کہناتھا کہ نقیب محسود کالعدم تحریک طالبان ساو¿تھ وزیرستان کاسابق کمانڈرتھا اور اس حوالے سے پولیس کے پاس ثبوت موجود ہیں۔راؤ انوار نے کہا کہ نقیب محسود فورسز پرحملوں اورٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث تھااورحب بلوچستان میں ٹی ٹی پی نیٹ ورک چلارہاتھااس کے علاوہ ملزم نے نسیم اللہ کے نام سے جعلی شناختی کارڈبنارکھاتھا،ان کا کہناتھا کہ سوشل میڈیاپرمہم ملک دشمن تنظیموں نے چلائی۔

Open chat