Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

رینجرز کے ہاتھوں انہتائی مطلوب ڈکیت ساتھی سمیت گرفتار

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے دو کارندے گرفتار کرلئے،...

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

نقیب اللہ قتل ،راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ

rao-anwar-3کراچی، نقیب اللہ محسود جعلی پولیس مقابلہ کیس میں تحقیقاتی کمیٹی نے راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آئی جی سندھ کے حکم پر قائم کی گئی جے آئی ٹی کا اہم اجلاس ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثنا اللہ عباسی کی زیر صدارت ڈی آئی جی ایسٹ کے دفتر میں ہوا ۔ اجلاس کے دوران تحقیقاتی کمیٹی نے راؤ انوار سمیت نقیب اللہ محسود کے جعلی پولیس مقابلے میں ملوث پولیس پارٹی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ علاوہ ازیں اجلاس میں ضلع ملیر کے تمام ایس ایچ اوز کی تبدیلی کا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے اور کچھ ہی دیر بعد ضلع ملیر کے تمام ایس ایچ اوز کی تبدیلی کا عمل شروع ہوجائے گا۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat