Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

رائو انوار کو بچانے کے لئے دیت کی تجویز سامنے آگئی

Rao-and-Naqeebکراچی، نوجوان نقیب اللہ محسود کے جعلی پولیس مقابلہ میں ہلاک کئے جانے کے بعد بعض شخصیات راؤ انوار کو معافی دلانے کیلئے سرگرم ہوگئیں۔ روزنامہ خبریں کے مطابق راؤ انوار نقیب اللہ محسود کے قتل کی دیت ادا کریں گے جس کے بعد معاملہ ختم کرادیا جائے گا۔ بتای اگیا ہے کہ ایک سیاسی شخصیت نے خیبرپختونخوا کی ایک مذہبی شخصیت کو ٹاسک دیا ہے کہ وہ محسود قبیلہ کے سربراہ اور دیگر شخصیات کو قائل کریں کہ راؤ انوار کو معاف کردیا جائے، اس سلسلہ میں دیت دی جائے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat