Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں عدالت رئوف صدیقی نے عامر العباد،ان کی اہلیہ کے خلاف 20کروڑ روپے ہرجانے...

رئوف صدیقی نے عامر العباد،ان کی اہلیہ کے خلاف 20کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

Abdul-Rauf-Siddiquiکراچی، سندھ کے سابق وزیررئوف صدیقی نے عامر العباد، ان کی اہلیہ ڈاکٹر شہلا عامر اور میسرز RAAS سسٹم کمپنی کے خلاف فروغ نسیم ایڈووکیٹس اینڈ کمپنی کی جانب سے 20 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیاہے۔قانونی ٹوٹس میںماہرین قانون بیرسٹرفروغ نسیم نے عامر العباد، ان کی اہلیہ ڈاکٹر شہلا عامر اور RAAS سسٹم کمپنی 15 دن کے اندررئوف صدیقی سے تحریری طورپرمعافی مانگیں اور معافی نہ مانگنے کی صورت میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیاجائیگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...