Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

رشید گوڈیل کی حالت مزید بہتر، ڈاکٹر مطمئن، جلد گھر منتقل ہو سکیں گے، ترجمان اسپتال

rasheed godel firing4کراچی: قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل کی حالت تیزی سے بہترہورہی ہے جب کہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں جلد گھر منتقل کردیا جائے گا۔ لیاقت نیشنل اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کا معائنہ کرنے والی 18 رکنی میڈیکل ٹیم نے ان کی حالت میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور انہیں جلد ہی اسپتال سے گھر منتقل کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ رشید گوڈیل کے زخم بہتر ہونا شروع ہوگئے جب کہ انہیں کھانے کو نرم غذا بھی دی جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ چہل قدمی بھی کرائی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ 18 اگست کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے بہادرآباد کے علاقے میں ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کو نشانہ بنایا تھا جس میں ان کا ڈرائیورموقع پرجاں بحق اوروہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔
Open chat