Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ڈاکٹروں نے اجازت دے دی، رشید گوڈیل کا گھر جانے سے انکار

ڈاکٹروں نے اجازت دے دی، رشید گوڈیل کا گھر جانے سے انکار

rasheed godel21کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کو ڈاکٹروں نے گھر جانے کی اجازت دے دی ہےجسے رشید گو ڈیل نے مسترد کردیا ہے۔ذرائع میڈیکل پینل کے مطابق رشید گوڈیل کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔ جس پر 18 رکنی میڈیکل پینل نے رشید گوڈیل کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔ذرائع میڈیکل پینل کے مطابق رشیدگوڈیل نے گھر جانے سے انکار کردیا ہے ۔ذرائع میڈیکل پینل کے مطابق رشید گو ڈیل نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر گھر جانے سے انکار کردیا ہے ۔تاہم موجودہ حالت میں ڈاکٹروں نےپھیپھڑے میں گولی پھنسی ہونے کے باعث فوری طور پر ہوائی سفر کرنے سے منع کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...