Tuesday, October 27, 2020
Home Trending قاتلوں سے بچانے والا بہت بڑا ہے، خیر خواہوں کا شکریہ، رشید گوڈیل...

قاتلوں سے بچانے والا بہت بڑا ہے، خیر خواہوں کا شکریہ، رشید گوڈیل کا وڈیو بیان

rasheed godel51کراچی: متحدہ قومی منٹ کے رہنما رشید گوڈیل کا صحت یابی کے بعد پہلا وڈیو بیان سامنے آگیا ہے جس میں انہوں نے صحت کے لیے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ گزشتہ روز وڈیو بیان میں رشید گوڈیل صحت یابی کی دعائیں کرنے پر قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے جب کہ میری والدہ کی دعائیں میرے ساتھ ہیں اور عوام کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے میری زندگی اور صحت کے لیے دعائیں کیں۔ واضح رہے ایم کیو کے رہنما رشید گوڈیل پر 18 اگست کو کراچی کے علاقے بہادرآباد میں قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ حملے میں رشید گوڈیل کا ڈرائیور جاں بحق ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...

داود یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی انتظامیہ سے سخت ناراض

کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر واقع داود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی کے طلبا انتظامیہ پر برس پڑھے ، انٹرنیٹ کی...