Thursday, October 22, 2020
Home Trending نائن زیرو پر کسی قسم کا حملہ ہوا تو ردعمل ناقابل برداشت...

نائن زیرو پر کسی قسم کا حملہ ہوا تو ردعمل ناقابل برداشت ہوگا، رشید گوڈیل

Adbul_Rashid_Godilرہنما ایم کیوایم رشید گوڈیل کا کہنا ہے کہ شہر قائد کے ایک چوتھائی حصے پر طالبان قابض ہیں، دہشتگردوں کو ایک خاص منصبوبہ بندی کے تحت لاکر بسایا گیا ہے، رشید گوڈیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ ایم کیو ایم رہنماﺅں کو تحریک طالبان کی جانب مسلسل دھمکیاں مل رہی ہے، نائن زیرو کے قریب سے گزشتہ ایک ازبک باشندہ بھی گرفتار کیا گیا، رشید گوڈیل کا کہنا تھا کہ اگر نائن زیرو پر کسی قسم کا حملہ ہوا تو ردعمل ناقابل برداشت ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...