Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل نے پولیس کو پہلا بیان...

ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل نے پولیس کو پہلا بیان ریکارڈ کروا دیا

rasheed godel51کراچی، ایم کیوایم کے رہنما رشید گوڈیل نے پولیس کو اپنا پہلا بیان ریکارڈ کرادیا۔ رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ وہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو دیکھ نہیں سکے۔اٹھارہ اگست کوبہادر آباد میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے ایم کیو ایم رہنما رشیدگوڈیل نے صحتیابی کے بعد اپنا پہلا بیان پولیس کو ریکارڈ کرادیا۔ تفتیش ذرائع کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل نے بتایا کہ ڈیفینس ویو سے اپنی پرانی رہائش گاہ بہادر آباد جارہا تھا۔ بہادر آباد میں گاڑی پر اچانک فائرنگ ہوئی اور میں گولی لگنے کے ہوش میں نہیں تھا۔ایم کیو ایم رہنما کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے وقت میری اہلیہ بھی میرے ساتھ تھی۔ فائرنگ کے وقت ملزمان کو دیکھ نہیں سکا عوامی نمائندہ ہوں کبھی سوچا نہیں تھا کہ میرے ساتھ ایسا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...