چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی کردار پاکستان منتقل

chinese consulate attackکراچی، چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی کردار قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گرفت میں آگیا۔ راشد بروہی کو خلیجی ریاست سے گرفتاری کے بعد پاکستان منتقل کردیا گیا، راشد بروہی حملے کی نگرانی کررہا تھا۔ راشد بروہی سے اہم معلومات حاصل کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق راشد بروہی نے حملہ آوروں کو مکمل سہولیات فراہم کی تھیں، حملے سے پہلے راشد بروہی کولاکھوں روپے دیے گئے تھے، حملے کے بعد راشد بروہی بیرون ملک فرار ہوگیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top