Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت کراچی ائرپورٹ پرچوہوں نے ڈیرے ڈال لئے

کراچی ائرپورٹ پرچوہوں نے ڈیرے ڈال لئے

ratکراچی، کراچی ایئر پورٹ پر چوہوں نے ڈیرے ڈال لئے ۔نجی چینل کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی غفلت سے کراچی ایئر پورٹ پر چوہوں کی بھرمار ہو گی، جنہوں نے مسافروں کے گمشدہ سامان والے ہال میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے چوہوں کی بھرمار ہو گئی ، چوہوں نے مسافروں کے سامان والے بیگ کتر دیے ہیں جس سے سامان کی چوری کے واقعات بھی بڑھ گئے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...