Thursday, October 22, 2020
Home Trending روف صدیقی کوعمرے پرجانے کی اجازت دے دی گئی

روف صدیقی کوعمرے پرجانے کی اجازت دے دی گئی

rauf siddiqueکراچی، ایم کیوایم کے رہنمارئوف صدیقی نے انسداددہشت گردی کی عدالت سے عمرے پرجانے کی درخواست کی،جسے عدالت نے20لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظورکرلی،عدالت نے رئوف صدیقی کاضبط شدہ پاسپورٹ بھی واپس کردیا،عدالتی فیصلے میں کہاگیاہے کہ روف صدیقی کوپندرہ دن کے لئے ملک سے باہرجانے کی اجازت دے دی ،یادرہے کہ روف صدیقی پراشتعال انگیزتقاریرمیں معاونت اوردہشت گردوں کے علاج معالجے سمیت دیگرمقدمات قائم ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...