Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

سانحہ بلدیہ دل دہلادینے والاواقعہ ہے،روف صدیقی

rauf siddiqueکراچی سابق صوبائی وزیرِ داخلہ و صنعت و تجارت رئوف صدیقی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری المناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ جو بھی سانحہ بلدیہ کیس کو خراب کرے گا اور جھوٹ بولے گا، اُس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا۔ 260 بے کس، مجبور محنت کشوں کی شہادت کو درگزر نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ مقدمہ کسی بھی نوعیت کے دنیاوی مفاد سے بالاتر ہو کر خوفِ خُدا اور حق و انصاف کی بنیاد پر چلانا ہوگا۔

Open chat