Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

بلدیاتی ملازمین کے حقوق کے حصول کے سلسلے میں سجن یونین کی خدمات نا قابل فراموش ہیں، روف اختر فاروقی

سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کی کراچی بھر کی بلدیاتی اداروں کے ملازمین کے مسائل حل کرنے اور انہیں حقوق دلوانے کے لیے خدمات نا قابل فرامو ش ہے اور ڈاکٹر سید غضنفر علی نے مزدوروں کی تر جمانی کرتے ہو ئے جو خدما ت انجا م دیں ہے وہ مدتوں یا د رکھی جا ئینگی ان خیا لا ت کا اظہا ر سابق Rauf Akhtarایڈمنسٹریٹر کے ایم سی رو¿ف اختر فاروقی نے سجن یونین کے میڈ یا انچارج ڈاکٹر سید غضنفر علی شاہ کاظمی مرحوم کی یا د میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ، انہوں نے کہا کہ کے ایم سی کے محنت کشوں اور سجن یونین نے مجھے جو عزت دی ہے وہ میں ہمیشہ یا د رکھونگا ،اس مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ندیم شیخ ایڈوکیٹ نے کہا کہ کراچی کے بلدیاتی اداروں کے 80ہزار سے زائد ملازمین و پنشنرز کی تنخوا ہوں و پنشن کی عدم ادائیگی کے مقدمے کے سلسلے میں سجن یونین اور جسٹس ہیلپ لا ئن نے اہم کردار ادا کیا ہے اور اس تاریخی مقدمے کو میڈیا میں لا نے میں مرحوم ڈاکٹر سید غضنفر علی شاہ کاظمی کی کارکردگی نا قابل فراموش ہیں ان کی خدما ت کے اعتراف میں ہر سال 2ضرورت مند طالب علموں کو بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے ڈاکٹر سید غضنفر علی شاہ کاظمی اسکا لر شپ کا اجراءکیا جائیگا ۔ اس مو قع پر نیشنل بینک کے اسپو رٹس کنسلٹنٹ حاجی غلا م محمد خان ، پاکستان نرسز فیڈریشن کے صدر سلیم مائیکل ایڈوکیٹ ، جسٹس ہیلپ لا ئن کے آتم پرکا ش ، ڈائر یکٹر میونسپل پبلک ہیلتھ ڈاکٹر حامد مصطفی ، ڈائریکٹر پرنٹنگ پریس علی حسن ساجد ، سجن یونین کے سابق صدر و بلدیہ کو رنگی کے فنانس آفیسر خالد نفیس ،میڈیا اینکر پرسن عمر خان بلو چ نے سجن یونین اور میڈیا انچارج ڈاکٹر سید غضنفر علی شاہ کاظمی کی خدما ت پر روشنی ڈالتے ہو ئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور سوگوار خاند ان سے دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا گیا ، پیپلز لیبر بیروکے سیکرٹری اطلا عات و واٹر بو رڈ پیپلز لیبر یو نین کے صدر سید محسن رضا ، پیپلز یو نیٹی کے ایم سی ایمپلائز کے صدر اشرف اعوان ، یونائٹیڈ ورکرزیو نین کے صدر ملک محمد نو از ، مشینر ی پو ل کے صدر کیپٹن شبیر جدون ، عبد القیوم بٹ ، اقلیتی رہنما و¿ں ما سٹر سیمو ئیل ، الیا س سندھو ، نا تھا لال چوہا ن نے ڈاکٹر سید غضنفر علی شاہ کاظمی کی خدما ت کو سرہا تے ہو ئے انہیں مرد مجا ہد قراردیا اور انکی خدما ت کو ہمیشہ یا د رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اس مو قع پر سجن یونین سی بی اے (کے ایم سی ) کے مرکزی صدر سید ذوالفقار شاہ نے یونین کے میڈیا انچارج ڈاکٹر سید غضنفر علی شاہ کاظمی کی حالات زندگی پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہو ئے انکی کم عمری میں انتقال کو مزدور جدوجہد کے لیے عظیم نقصان قراردیا اس مو قع پر اویس احمد مشہدی نے دعا کر وائی تعزیتی ریفررنس میں ڈائریکٹر میڈیا منیجمنٹ بشیر احمد سدوزئی ، میو نیسپل کمشنر بلدیہ ملیر رحمت اللہ شیخ ، اکا و نٹس آفیسر بلدیہ جنو بی عدنا ن رضی ، مزدور رہنما و¿ن ، آصف غنی ، گل اسلا م ، ریا ست گلزار ، غلا م مصطفی ، ملک زما ن ، محمد صفدر ، محمد نذیر ، محمد روشن ، سردار یو نس ، سابق یو سی نا ظم بلا کو ٹ مہا نسرہ سردار محمد رفیق ، سابق کونسلر آدم کھا نچی ، انٹر نیشنل با کسر علی محمد ، نیشنل ساکلسٹ فیض محمد بلو چ ، کے ایم سی و ڈی ایم سیز کے افسران ،ملازمین ، عزیز و اقار ب ، میڈیا ، سو ل سوسائیٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیا ت نے شرکت کی ، آخر میں عشائیہ کا اہتما م بھی کیا گیا تھا ۔

Open chat