Friday, October 23, 2020
Home Trending شہرقائد بہت بڑا شہر ہے، مل جل کر کام کرنیکی ضرورت ہے،...

شہرقائد بہت بڑا شہر ہے، مل جل کر کام کرنیکی ضرورت ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

Rauf Akhtarایڈمنسٹریٹر روئف اختر فاروقی نے کہا ہے کہ کے ایم سی ملازمین کی تنخواہیں ادا کردی ہیں۔ روئف اختر فاروقی نے کہا ہم اپنی ذمہ داریاں ادا کررہے ہیں لیکن کراچی بہت بڑا شہر ہے، جس کے مسائل بھی زیادہ ہے، شہر کی بہتری کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...