Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں خورشید شاہ نے لفظ مہاجر کی توہین کی ہے، روئف...

خورشید شاہ نے لفظ مہاجر کی توہین کی ہے، روئف صدیقی

Abdul-Rauf-Siddiquiایم کیوایم کے رہنما روئف صدیقی نے کہا ہے کہ اعتراز احسن نے معاملے کو وکلاءتحریک سمجھ رکھا ہے، انہوں نے کہا خورشید شاہ معافی مانگ لی تو کیا اس لئے درگزر کردیں کہ صاحب بااختیار ہیں؟ خورشید بیگم ھال عزیز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا ہے کہ متحدہ لبرل جماعت ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم لادین ہیں، یہ مذہبی معاملہ ہے سیاسی نہیں، ان کہنا تھا کہ خورشید شاہ نے لفظ مہاجر کی توہین کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہم الطاف حسین کی ہدایت پر پیپلزپارٹی کے جلسے کے لئے تعاون کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے ایم کیوایم کو براہ راست نشانہ بنایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی مسکن دھماکا, جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قريب عمارت میں دھماکے کا ايک اور زخمی دوران علاج دم توڑ گیا جس کے...

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا سے متعلق اپنے وڈیو بیان مین کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران...

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...