Monday, November 23, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

سانحہ بلدیہ میں ملوث تمام ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے، روئف صدیقی

Abdul-Rauf-Siddiquiکراچی، سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ سائٹ فیکٹری سانحے میںکسی ادارے کی غفلت نہیں ہے، فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، ٹارگٹ کلر نے جن جن افراد کا نام لیئے سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے،سانحہ سائٹ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو میں سابق وزیر رؤف صدیقی نے کہا کہ بلدیہ کی فیکٹری میں آگ لگنےکی اطلاع ملتےہی وہاں پہنچا تھا ۔ واقعے کی ایف آئی آر درج کرائی اور تحقیقات کابھی حکم دیااور فیکٹری لواحقین کو انکا حق دلوانے کے لیے حادثے کے بعد استعفیٰ بھی دیا تھا۔رؤف صدیقی نے کہا کہ ان علاقوں میں گینگ وار کے علاوہ کسی کے بھتہ مانگنے کی اطلاعات نہیں تھیں، 20 کروڑروپے بھتہ مانگنےسے متعلق کوئی کہانی ڈھائی سال میں سامنے نہیں آئی ۔ بھتے کی اطلاع ملتی تو سب سے پہلے ملزمان کوجیل میں بندکرتا۔

Open chat