بھارتی خفیہ ایجنسی را کا اہم سہولت کار گرفتار۔ ایس ایس پی فدا حسین کے مطابق ملزم منصور علی عرف انیل کو پولیس نے اتحاد ٹاؤن سے گرفتار کیا ہے، مزم بھارت سے تربیت لے کر کراچی آیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 کلو دھماکہ خیر مواد، مائن بم، اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔