کراچی میں دہشت گرد حملے کا خطرہ، نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا، نیکٹا ذرائع کے مطابق بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کراچی میں دہشت گردی کرواسکتی ہے، دہشت گرد سرکاری عمارتوں کونشانہ بناسکتے ہیں، دہشت گردی کےلئے افغان شہریوں کو استعمال کیا جاسکتا ہے، نیکٹا کی وارننگ کے بعد کراچی میں پولیس، رینجرز اور سیکورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے