Wednesday, October 21, 2020
Home Trending سانحہ کراچی میں ‘را’ ملوث، سیکیورٹی اداروں کو شواہد مل گئے

سانحہ کراچی میں ‘را’ ملوث، سیکیورٹی اداروں کو شواہد مل گئے

ResearchandAnalysisWingIndia300x180320x180کراچی، سیکیورٹی اداروں کو سانحہ کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را، کے ملوث ہونے شواہد ملے ہیں۔ دہشتگردوں کے بھارتی ایجنسی را، سے فنڈنگ اور روابط کا انکشاف ہوا ہے۔سیکیورٹی اداروں کو سانحہ کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ہیں، ذرائع کے مطابق ‘را’ کے نیٹ ورک اور معاونین کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاری شروع کردی گئی ہے، ابتدائی مرحلے میں پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں کیلئے موجود ‘را’ کے متعدد ایجنٹ اور معاونین گرفتار کرلیا گیا ہے۔پاکستان میں ”را” کی گزشتہ اور ممکنہ کارروائیوں سے متعلق تحقیقات کا دائرہ بھی وسیع کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے ”را” کی فنڈنگ، رابطوں اور مقاصد سے متعلق اہم شواہد دوست ممالک اور عالمی فورم پر پیش کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا تاکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں عالمی برادری کی حمایت حاصل کی جاسکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...