Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

فاروق ستارایم کیوایم کے بارہویں کھلاڑی ہیں،رضاہارون

raza haroonکراچی پاک سر زمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ فاروق ستار ایم کیوایم میں بارہویں کھلاڑی ہیں ، آج کی ایم کیو ایم کون سی ہے اس کا پتہ لگانا باقی ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں کہیں بھی جمہوریت نظر نہیں آرہی، فاروق ستار جس ایم کیو ایم کی بات کرتے ہیں، اس کا کردار مشکوک ہے۔رضا ہارون نے کہا کہ کل کی ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس نومبر کی لینڈکروزر کی طرح تھی، اگر کراچی کے مسائل پر آپس میں لڑتے تو اچھی بات تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے موجودہ رہنما قیادت کے اہل نہیں، پاک سرزمین پارٹی کے دروازے کھلے ہیں، ایم کیو ایم سے جو آنا چاہے آجائے ،ایم کیو ایم کی متبادل جماعت کراچی میں آچکی ہے۔

Open chat