Saturday, October 31, 2020
Home Trending فاروق ستار نیا مینڈیٹ لے کر الطاف حسین کے دبائو سے آ...

فاروق ستار نیا مینڈیٹ لے کر الطاف حسین کے دبائو سے آ زاد ہوجائیں، رضا ہارون

rsz_raza_haroonکراچی، پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہاروں نے کہا ہے کہ فاروق ستار ہمارے بڑے ہیں، وہ اگر کچھ فیصلے کریں تو ان کے ساتھ چلنے کے لیے تیارہیں، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں رضا ہاروں کا کہنا تھا کہ فاروق ستارفاروق ستار ہمارے بڑے ہیں اورہم ان سے بات چیت کے لیے تیا رہیں، فاروق ستار نیا مینڈیٹ لے کر الطاف حسین کے دبائو سے آ زاد ہوجائیں۔ انہوں نے کہا مزید کہا کہ ایم کیوایم اراکین مستعفیٰ ہوکر دوبارہ الیکشن لڑیں، پاک سرزمین ایم کیوایم کے مقابلے میں امیدوار کھڑے نہیں کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...